کلید دعوت — Page 76
حوالہ الفوز الكبير باب اول صفحه 10 مضمون آج کل علماء سوء ہیں "۔vi افسوس کہ علماء (الا ماشاء اللہ) خود اسلام کی حقیقی روح سے تنقیحات اسلام اور مغربی تہذیب کا تصادم صفحه ۲۷ از مودودی صاحب خالی ہو چکے تھے" 4 اتخذا متک قبور هم مساجد قبر پرستی ہوگی۔بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۲ -5- بہت سے لوگ دجال کی پیروی اختیار کرلیں گے۔ترندی ابواب الفتن باب فی فتنه الدجال - حضرت علی کی روایت ہے کہ لوگ زکوۃ کو تاوان سمجھیں نیچ الکرامہ صفحہ ۲۹۸ لیہ کی روایت گے۔تیج الکرامه صفحه ۲۲۷ -7- نماز ترک ہو جائے گی۔8- لا يبقى من القرآن الارسمه قرآن اٹھ جائے گا۔مشکوۃ کتاب العلم فصل سوم -9 حضرت ابن عباس کی روایت ہے بے توجہی کے باوجود ظاہری سنگھار اور زری کے خلاف قرآن مجید پر چڑھائیں ها میری گے۔10- لا تقوم الساعة حتى لا يحج البيت حج کی عبادت رو کی جائے گی۔صفحہ 76 کنز العمال جلد ۱۴ صفحه ۱۳ ۱۸۹۹ء اور ۱۹۰۰ ء میں بوجہ شدت بیماری حج ادا نہ کیا گیا۔حقیقة الوحی صفحه ۱۹۸ ترمذی ابواب الفتن باب في 11- امانت اٹھالی جائے گی۔اخلاقی علامات -1- فحش اور تخش بڑھ جائے گی۔رفع الامانة۔مج الكرامه صفحه 298 -2- حضرت انس بن مالک کی روایت ہے کہ ولد الزنا کثرت سے مسلم کتاب الفتن بحوالہ بیج الکرامہ ہوں گے۔- يشرب الخمر شراب کثرت سے پی جائے گی۔صفحه 298 مسلم کتاب الفتن -4 سڑکوں اور راستوں پر شراب کی دوکانیں ہوں گی۔دعوة الامير - جوئے کی کثرت ہوگی۔