کلید دعوت

by Other Authors

Page 58 of 211

کلید دعوت — Page 58

مضمون حوالہ یہی ہے کہ اسلام کی حقانیت دنیا پر ظاہر کی جائے اور چشمہ معرفت صفحہ 325 آنحضرت کی سچائی دکھلائی جائے۔-4 اب بجز محمدی نبوت کے سب نبوتیں بند ہیں۔شریعت و الائین تجلیات الیہ صفحہ 25 کوئی نہیں آسکتا اور بغیر شریعت کے نبی ہو سکتا ہے مگر وہی جو پہلے امتی ہو۔-5 میری مراد نبوت سے یہ نہیں کہ میں نعوذ باللہ آنحضرت تتمہ حقیقته الوحی صفحہ 68 ال کے مقابل پر کھڑا ہو کر نبوت کا دعویٰ کرتا ہوں۔یا کوئی نئی شریعت لایا ہوں۔صرف میری مراد میری نبوت سے کثرت مکالمت و مخاطبہ الہیہ ہے۔جو کہ اتباع سے حاصل ہے۔سو مکالمہ مخاطبہ کے آپ لوگ بھی قائل ہیں۔پس یہ صرف لفظی نزاع ہوئی۔یعنی آپ لوگ جس امر کا نام مکالمہ و مخاطبہ رکھتے ہیں میں اس کی کثرت کا نام بحکم الہی نبوت رکھتا ہوں۔و لكل ان يصطلح 6 یاد رہے کہ بہت سے لوگ میرے دعوئی میں نبی کا نام حقیقت الوحی صفحہ 150 من کر دھوکہ کھا جاتے ہیں۔اور خیال کرتے ہیں کہ گویا میں نے اس نبوت کا دعوی کیا ہے جو پہلے زمانوں میں براہ راست نیوں کو ملی ہے۔لیکن وہ اس خیال میں غلطی پر ہیں میرا ایسا دعوئی نہیں ہے۔بلکہ خدا تعالی کی مصلحت اور حکمت نے آنحضرت ﷺ کے اقامہ روحانیہ کا کمال ثابت کرنے کے لئے یہ مرتبہ بخشتا ہے کہ آپ ﷺ کے فیض کی برکت ال سے مجھے نبوت کے مقام تک پہنچایا۔اس لئے میں صرف نبی نہیں کہلا سکتا۔بلکہ ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے امتی۔اور میری نبوت آنحضرت کی کل ہے نہ کہ اصلی نبوت اسی وجہ سے حدیث اور میرے الہام میں جب کہ میرا نام نبی رکھا گیا۔ایسا ہی میرا نام امتی بھی رکھا ہے۔تا معلوم ہو کہ ہر ایک کمال مجھ کو آنحضرت ﷺ کی اتباع اور آپ کے ذریعہ سے ملا ہے"۔