کلید دعوت

by Other Authors

Page 59 of 211

کلید دعوت — Page 59

فیضان خاتم النبين الله مضمون بانی جماعت احمدیہ کی مخالفت میں علماء کرام نے امت مسلمہ کو اتنا بد ظن کر دیا ہے کہ وہ آنحضور کے بعد کسی قسم کے روحانی فیض کے جاری رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔نہ ہی اس بارے میں غور کرنے کو تیار ہیں۔حالانکہ قابل غور بات ہے کہ بنی نوع انسان میں سے پہلے انبیاء علیہم السلام پر ایمان لانے والوں کو جو جو انعامات اللہ تعالٰی عطا فرماتا تھا اب وہ انعامات امت مسلمہ کو بھی ملیں گے یا نہیں۔-1 پہلی امتوں میں مومنوں کو ملنے والے انعامات کا ذکر کر کے فرمایا۔أ والذین امنوا بالله و رسله اولئک هم الصديقون سورة الحديد: 19 و الشهداء عند ربهم وہ صدیق شہید کا انعام پانے والے تھے۔حوالہ اولئك الذين اتينهم الكتب والحكم والنبوة سورة الانعام: 90۔۔۔۔۔ان کو ہم نے کتاب ، حکمت کے علوم اور نبوت عطا کی۔۔و از قال موسی -IV لقومه يقوم اذكروا نعمة الله سورة المائده : 20 علیکم اذ جعل فيكم انبياء و جعلكم ملو كا۔۔۔۔۔۔۔اللہ نے تم پر انعام کر کے تم میں نبی اور بادشاہ بنائے۔۔۔۔۔۔يتم نعمته عليك و على ال يعقوب۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نے یہ نعمت نبوت اور حکومت کی شکل میں پوری فرمائی۔سوره یوسف : 7