کلید دعوت

by Other Authors

Page 50 of 211

کلید دعوت — Page 50

مضمون لولم ابعث لبعثت يا عمر اگر میں مبعوث نہ ہو تا تو اے عمر تو ہوتا۔خ - لا نبی بعدی کی حدیث میں بعد کا لفظ بعد کے معنوں میں ہی استعمال ہوا ہو تو اس سے مراد زمانہ قریب ہے۔کہ میری وفات کے فورا بعد کوئی نبی نہ آئے گا چنانچہ۔قبل -1 عربی زبان میں فیل کا لفظ بعد کے مقابل پر آتا ہے۔قرآن مجید میں قبل کا لفظ اسی مفہوم میں آیا ہے کہ آنحضرت ﷺ سے قبل کوئی نبی اس قوم میں نہ آیا۔حوالہ مرقاة المفاتیح شرح مشکوه جلد 5 صفحہ 539 و لكن رحمة من ربك لتندر قوما ما اتهم من القصص: 46 نذير من قبلك لعلهم يتذكرون۔بل هو الحق من ربک لتنذر قوما ما اتهم من جده : 3 نذير من قبلك لعلهم يهتدون وما اتينهم من كتاب يدرسونها وما ارسلنا :44 اليهم قبلك من نذير ١٧ لتنذر قوما ما انذر اباء هم فهم غفلون حالانکہ حضرت اسماعیل اور حضرت ابراہیم کا تعلق آپ ہی کی قوم سے تھا۔نیسین : 6 -2 حضرت یعقوب نے بیٹوں سے پوچھا ما تعبدون من بعدى البقره 133 3 كانت بنو اسرائيل تسوس لهم الانبياء كما هلك مسند احمد بن قبل جلد 2 صفحہ 97 نبی خلفه نبي وسيكون بعدي خلفاء فتح الباری کتاب احادیث الانبياء بنی اسرائیل میں انبیاء علیهم السلام کی سرداری باب ما ذكر عن بنی اسرائیل کرتے رہے ہیں جب ایک نبی فوت ہو جاتا تو دوسرانی اس جلد 8 صفحہ 454 کی جگہ لے لیتا میرے بعد سلسلہ خلافت ہو گا۔4- انه لا نبى بعدى سيكون خلفاء میری وفات کے فورا بخاری کتاب الانبیاء باب بعد نبوت کی بجائے خلافت کا سلسلہ جاری ہو گا۔5- كذابان يخرجان بعدی ما ذكر عن بني اسرائيل بخاری جلد 2 صفحہ 727 کتاب