کلید دعوت

by Other Authors

Page 51 of 211

کلید دعوت — Page 51

مضمون میری وفات کے فورا بعد دو کا زب ظاہر ہوں گے ی۔بعد کا لفظ زمانہ منفصل بعید یعنی لیے عرصہ بعد تک کے زمانہ پر دلالت کرتا ہے اور مراد یہ ہے کہ میرے بعد لمبے عرصہ تک نبوت کی ضرورت نہیں رہے گی۔اور لمبا عرصہ گزرنے کے ہے گی۔اور بعد کوئی آئیگا۔ا ياتي من بعدي اسمه أحمد۔حوالہ المغازی باب و قد بني حنيفة الصف : 7 يقوم انا سمعنا كتا با انزل من بعد موسى احقاف : 30 آنحضرت ﷺ نے زمانہ کا تعین خود فرماتے ہوئے بتایا کہ بعد کا زمانہ مسیح موعود کی بعثت تک ہے۔ليس بيني و بينه نبی وانه نازل فاذا رائيتموه ا۔ابو داؤد کتاب السلامم فاعر فوہ کہ میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی نہ ہوگا۔ابن ماجة كتاب الفتن باب اور وہ آنے والا ہے جب تم اسے دیکھو تو ( علامات صداقت ظهور المهدی کی بناء پر ) اس کو پہچان لیتا۔-2- لا نبی بعدی میں حرف "لا" نفس جنس نہیں بلکہ نفی کمال کا ہے۔اور مراد یہ ہے کہ میرے بعد میرے جیسا کوئی نیا نہ ہو ا --- الصحيح المسلم كتاب الفتن باب في ذکر الدجان گا۔جو ہو گا میرا امتی اور غلام ہو گا۔قيصر فلا قيصر بعده واذا هلک کسری ا۔بخاری کتاب المناقب باب - اذا هلک فلا کسری بعده یعنی جب یہ قیصر اور کسرئی فوت ہوگا علامات النبوة في الاسلام توان جیسی شان و شوکت والا کوئی دوسرا قیصر اور کرئی نہ جلد دوم صفحة 41 ہو گا۔صحیح مسلم جلد سوم كتاب الفتن واشراط الساعة 2- قال الخطابي معناه فلا قيصر بعده يملك مثل ۳- فتوحات کمیسه جلد دوم ما يملک یعنی لا قیصر سے مراد یہ ہے کہ پہلے قیصر جیسا قیصر صفحہ 58 بعد میں نہ ہو گا۔