کلید دعوت — Page 189
مضمون انبیاء سابق میں ایسی کوئی مثال نہیں۔حوالہ سورة يوسف : ۱۲ -5- حضرت موسیٰ کی قوم گمراہ ہوئی تو فورا واپس قوم میں آگئے طہ:۸۷ مگر امام مہدی میں آنے کا نام نہیں لیتے۔- عقیدہ کے مطابق ہدایت مہدی کے پاس ہے۔اور ان الذين يكتمون ما انزلنا من البينات والهدى بقرة : ۲۰ من بعد بيئة فى الكتاب واولئك يلعنهم الله۔۔۔آیت قرآنی کے مطابق مہدی صدیوں ہدایت کو چھپا نہیں سکتا۔-7 شیعہ عقیدہ کے مطابق ان الائمة لا يموتون الا باختیار هم که امام اپنی مرضی کے بغیر قوت نہیں ہوتا) جان کے خوف سے غار میں غائب ہونے کا عقیدہ ناقابل فہم ہے۔-8 شیعہ کتب میں مختلف روایات ہیں مثلاً جب شیعہ مسلک 72 افراد شامل ہو جائیں گے امام ظاہر ہو جائیں گے۔بعض میں 313 اور 17 کا عدد بھی ملتا ہے۔سوال یہ ہے کہ ایران عراق، افغانستان ، یمن، شام وغیرہ ممالک میں کروڑوں کی تعداد ہے۔اب امام کو کس کا خوف ہے۔یا ابھی مذکورہ بالا تعداد بھی ان شیعوں کی نہیں۔-9 حقیقت یہ ہے کہ محمد بن حسن عسکری فوت ہو چکے ہیں۔جیسا که علامه ابن ندیم مشهور عالم ابو محل نوبختی کے ذکر میں لکھتے ہیں۔انه كان يقول ان اقول ان الامام محمد بن الفهرست ابن ندیم صفحه ۲۵۱ مطبوعه الحسن و لكنه مات في الغيبة - كه امام محمد بن حسن مصر غیوبت کے زمانہ میں فوت ہو گئے۔ترجمہ محمد اسحاق بھٹی صفحه ۴۲۸ علامہ باقر مجلسی نے لکھا ہے۔سمى القائم قائما لانه يقوم بعد موت ذكره بحار الانوار جلد ۱۳ صفحہ ہے۔موت کے بعد کھڑا ہونے سے مراد ان کا مثیل انا ہے۔کیونکہ