کلید دعوت

by Other Authors

Page 188 of 211

کلید دعوت — Page 188

مضمون حضرت امام جعفر صادق فرماتے ہیں۔حوالہ من اتقى الله منكم واصلح فهو منا اهل البيت تم تغییر صافی سورۃ ابراهیم زیر آیت میں سے جس نے اللہ کا تقویٰ اختیار کیا اور اصلاح کی ہم میں فمن تبعنی فانه منی سے اہل بیت میں شامل ہے۔حضرت باقر کا قول ہے۔من احبنا فهو منا اهل البیت ہم سے محبت کا تعلق رکھنے تغیر صافی سورۃ ابراہیم زیر آیت والا ہم میں سے ہے۔فمن تبعني فاته منى -3 امام مهدی پر یہ اعتراض کیا جائے گا کہ "لست من ولد بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۱۳ فاطمة" -4 امام مہدی فارسی النسل ہوگا۔لو كان الايمان بالثريا تغير مجمع البيان سورة الجمعه لنالته رجال من هولاء 5 آخرين منهم لما يلحقو بهم نے یہ وضاحت بھی کردی امام مهدی عربی نہ ہوگا بلکہ مجھی ہو گا۔چنانچہ یہی خبر دی گئی ہوگا۔ہے کہ لونه عربی و جسمه اسرائیلی کہ اس کا رنگ تو عربی ہو گا مگر جسم اسرائیلی ہو گا۔اس لئے محمد بن عسکری عربی انسل ہونے کی وجہ سے امام مہدی نہیں ہو سکتے۔عقیده : امام حسن عسکرنی کے بیٹے امام محمد غار میں دشمن کے خوف سے پوشیدہ ہیں۔اب تک زندہ ہیں وہ آخری زمانہ میں ظاہر ہونگے وہی امام مہدی ہیں نہ کوئی اور۔جواب : 1- امام مهدی صدیوں سے غار میں چھپے ہوئے ہیں یہ عقیدہ قابل قبول نہیں۔-2 "عمار کے اندر محبوس ہونے کا نظریہ جاھلانہ ہے" تجلیات صداقت بجواب بدایت -3 امام کی حیثیت سے استاد اور طبیب کی ہوا کرتی ہے۔اگر امام صدیوں شاگردوں سے دور ہے یا طبیب مریضوں سے یہ ان کی شان کے خلاف ہے۔۔لقد كان في قصصهم عبرة لا ولی الالباب کے مطابق صفحه ۵۰۰