کلید دعوت — Page 176
يطهر قلوبهم مضمون کو یا مومنوں کے دل پاک کرتا ہے منافقوں کے نہیں لہذا صرف پنجتن کے مظہر ہونے کا عقیدہ درست نہیں۔حوالہ مائده : ۴۲ -4 رايت الناس يدخلون في دين الله افواجا - وہ نصر : ۳ کونسی افواج تھیں جو حیات محمد ﷺ میں ہی اسلام میں داخل ہو ئیں ؟ وہ نیک افواج جنگی آمد پر شکریہ کے طور پر فسبح بحمد ر بک کا حکم ہے؟ کیا منافقون ، مرتدوں کی آمد پر شکرانہ کا حکم ہے؟ منافق کیلئے دعا نہیں استغفار ہے۔استغفرت لهم ام لم تستغفر لهم لن يغفر الله لهم کیا افواج کے داخل ہونے کی پینگو کی جھوٹی ہو گئی ؟ اگر ان سورۃ المنافقون : ۷ افواج اور ان کے فیصلہ (خلافت ابو بکر کو نہ مانیں تو رسول کی رسالت کا انکار کرنا پڑے گا۔شیعہ خلافت کی بات کر رہے ہیں۔یہاں رسالت ہاتھ سے جارہی ہے۔5 وان كانوا من قبل لفي ضلال مبين صحابہ پر دو دور آئے۔پہلا ضلال مبین دوسرا ہدایت تیرا وور کوئی نہیں۔ضلال مبین صرف ہدایت سے پہلے ہے بعد میں نہیں۔عمد ابو بکر میں مرتدین منافق تھے جو آخری دور میں مسلمان ہوئے۔انہیں آنحضور کی صحبت میں رہنے کا موقعہ نہ ملا تھا۔(جمعہ : ۳) بقول شیعہ تین چار کے سوا سب ضلال مبین میں پڑ گئے تو پھر (حجرات : 15) من قبل کے الفاظ بیکار چلے جاتے ہیں۔ان مرتدین کا ذکر اس آیت میں موجود ہے۔قالت الاعراب امنا قل لم تو منوا و لكن قولوا اسلمنا ولما يدخل الايمان في قلو بكم الاعراب اشد كفرا ونفاقا مهاجرین و انصار بعد وفات رسول مرتد نہیں ہوئے۔(توبه : ۹۸)