کلید دعوت — Page 175
مضمون کیا تھا کوئی کیسے خدا کو اپنا فیصلہ نافذ کرنے سے عاجز کر سکتا ہے۔معلوم ہوا حضرت ابو بکر کا پہلا خلیفہ بننا ہی مشاء الہی تھا۔2 مظالم بر اهل بیت؟ ان الذين توفتهم الملائكة ظالمي انفسهم قالوا ناء :۹۷ فيما كنتم قالوا كنا مستضعفين في الارض قالوا الم تكن ارض الله واسعة فتهاجروا فيها فاولئک ماوهم جهنم وساءت مصيرا الا المستضعفين من الرجال والنساء والولدان اگر خلفاء ثلاثہ کے زمانہ میں اہل بیت پر مظالم ہوئے تو اس آیت کے مطابق ہجرت کیوں نہ کی۔خلفاء ثلاثہ کے زمانہ میں حضرت علی نے باوجود جوانی کے ہجرت نہ کی۔اگر مظالم ہوئے اور ہجرت نہ کی تو معاذ اللہ جہنمی قرار پاتے ہیں۔حوالہ ا مثلا ایک شخص سونا بنانے کا دعوئی رکھتا ہے اور سونے پر ہی ریویو مباحثہ بٹالوی چکڑالوی ایک بونی ڈال کر کہتا ہے کہ لو سونا ہو گیا۔اس سے کیا یہ ثابت ہو سکتا ہے کہ وہ کہاء گر ہے سو آنحضرت کے فیوض کا کمال تو اس میں تھا کہ امتی میں وہ درجہ اتباع سے پیدا ہو جائے۔-3 آنحضور کی صفت یزکیھم پر زد پڑتی ہے کس کو پاک کیا؟ اہل بیت تو پیدائشی پاک تھے۔اور وہ دس ہزار قدوی اصحاب بیعت رضوان اصحاب بدر و خیبر وغیرہ۔پھر اس آیت میں ہے یعلمهم کہ نبی ان کی لیم کرتا ہے۔یہی اثر تھا تعلیم کا کہ فورابعد مرتد ہو گئے۔جمعہ :3 ادھر موسیٰ کے بارہ میں فرمایا فما امن لموسى الا ذرية يونس : ۸۴ من قومه کیا وہ کچھ لوگ صرف تین چار تھے۔ب یہاں منافقین کی بابت فرمایا اولئك الذين لم يرد الله ان A: