کلید دعوت

by Other Authors

Page 152 of 211

کلید دعوت — Page 152

مضمون بائیبل اور اسلامی عبادات 1- عبادت سے قبل وضوء کر 1- وضوء کرنے کی جگہ بنانے کا حکم -2 عبادت گاہ میں آنے سے قبل وضوء کا حکم -3 عبادت گاہ میں جانے سے پہلے وضوء کر -4- وضوء کرنے کا طریق 2 اذان دینے کا حکم -1- گلا پھاڑ کر چلا۔-2 بلند آواز میں خدا کی فریاد کی۔۔3 بلند آواز میں کہا نجات خدا کی طرف سے ہے۔3- عبادت گاہ میں جانے سے قبل جوتے اتار نے کا حکم 1 اے موسیٰ اپنے جوتے اتار دے 2 یشوع نے جوتے اتار دئیے۔4- عبادت میں قیام کرنا 1 عبادت کے لئے سب لوگ کھڑے ہو گئے۔2 لادیوں نے کہا کھڑے ہو جاؤ۔3- سب نے آمین کہا۔- ایک صف میں کھڑے ہو کر عبادت کی۔- ایک دل ہو کر عبادت کریں۔-6 عبادت میں کوئی تفریق نہیں۔- سجدہ کرنے کا حکم حوالہ خروج ۲۰ ۳۰:۱۷ خروج ۲۰-۱۷ : ۳۰ یوتا ۱۷-۳ : ۱۳ H سوره مائده : ۵:۷ سعیاه ۲۰-۱ : ۵۸ تمیاه ۹:۴۰ مکاشفہ ۷:۱ خروج ۳:۵ يشوع ۱۵ : ۵ A: تمیاه ۸:۵ نمیاد ۹:۵ تمیاه ۸:۲ تمیاه ۸:۴ صفنیاہ ۳:۹ یعقوب ۲۰۵ : ۲