کلید دعوت

by Other Authors

Page 151 of 211

کلید دعوت — Page 151

مضمون مگر اس بیٹے کی عمر باپ کی وفات کے وقت ۴۲ سال تھی۔تواریخ ۱۰ : ۲۲ -5 یہو یا کین ۱۸ سال کی عمر میں حکومت کرنے لگا۔یهو یا کین ۸ سال کی عمر میں حکومت کرنے لگا۔- اسرائیلی ۸ لاکھ اور یہودہ ۵ لاکھ تھے۔اسرائیلی االاکھ اور یہودہ ۴ لاکھ ۷۰ ہزار تھے۔سلیمان کے ہاں ۴۰ ہزار تھان تھے۔سلیمان ہاں ۲ ہزار تھان تھے۔حوالہ ۲ سلطان ۲۴:۰۸ ۲ تواریخ ۹:۲۵ ۲ سمو نکل ۲۴۹ اتواریخ ۲۱:۵ اسلاطین ۴:۲۶ ۲ تواریخ ۲۵ : ۹ -8 ساؤل کو میں نے قتل کیا ہے اور یہ کنگن اور تاج ہے۔۲ سموئیل ۷۰-۱:۵ ساؤل نے خود کشی کی۔و يسوع مسیح نے اپنی صلیب خود اٹھائی۔10 - یسوع کی صلیب شمعون کرینی نے اٹھائی۔11 صوبیدار خود چل کر آیا۔صوبیدار کو یہودیوں کے بزرگوں نے بھیجا۔اسموئیل ۵-۴ : ۳۱ یوحنا ۱۷ : ۱۹ متی ۳۲ : ۲۷ لو ۲۶ : ۲۳ متی ۵ : ۸ لوقا ۷:۳۷ -12- یسوع کی پیدائش کی خوشخبری دینے فرشتہ مریم کے پاس آیا۔لو ۳۰ : ۱ یسوع کی خوشخبری دینے فرشتہ یوسف نجار کے پاس گیا۔متی ۱:۲۰ 13 - یوحنا نے مسیح سے کہا میں خود بپتسمہ لینے کا محتاج ہوں۔متی ۳:۱۴ یوحنا نے مسیح کی طرف آدمی بھیجا کہ پوچھے کہ کیا آنے والا تو لو قا ۲۰ : ۷ ہی ہے یا کسی اور کی راہ دیکھیں۔14- مبارک وہ جو صلح کراتے ہیں۔کہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں متی ۹ :۵ گے۔0: 15- یہ مت خیال کرو کہ میں صلح کرانے آیا ہوں۔صلح نہیں بلکہ متی ۱۰:۳۴ تلوار چلانے آیا ہوں۔-16- یہ عام لوگ جو شریعت سے واقف نہیں لعنتی ہیں۔یوتا ۷:۴۹ -17- شریعت کو ایمان سے واسطہ نہیں۔اور شریعت لعنت ہے۔کلیتوں ۱۴ ۳:۱۳ کلیتوں ۳:۱۲