کلید دعوت — Page 46
مضمون حوالہ کے بارے خدا سے الہام پانے کا نام نبوت ہے 4 النبوة ايضا عبارة عن نور يحصل فيه عين لها المنقد من الضلال صفحه 49 (امام تظهر في نورها الغيب وامور لا يدركها العقل في غزالي کو ایسی روشن آنکھ نصیب ہوتی ہے جس کے نور سے ایسے نہیں امور ظاہر ہوتے ہیں جن کا ادراک عقل سے بالا ہو تا ہے۔5 جس امر کی وجہ سے نبی نبی بنتا ہے وہ خدا تعالٰی کا اس کو اخبار کتاب النبوہ لابن تیمیہ غیب پر مطلع کرتا ہے یہی چیزنبی اور غیر نبی میں امتیاز بخشتی 6 الخاصة المشتركة بين الانبياء هو اخبار عن 1۔شرح عقائد نسفی (علامه الغیب غیب کی خبر دینا ایسا وصف ہے جو تمام انبیاء میں تختارانی) کتاب النبوہ امام ابن مشترک ہے۔تیمیه فتوحات یکیه جلد 2 صفحه 417 نبوت اخبار الیہ سے بڑھ کر اور کچھ نہیں۔اللہ تعالی کا کسی گروہ کو بذریعہ وحی تعلیم دینا نبوت کہلاتا ہے الملل والتحمل صفحہ 309 زیر عنوان خواتین کی نبوت 9 اخبار غیبیہ کی قبل از وقت اطلاع دیتا نبوت ہے۔الشیخ شرح نہج البلاغہ صفحہ 18 محمد عبده) 10 انها صفة كلامية قول الله هو رسولی نبوت صفت زرقانی شرح مواهب اللہ نیہ جلد کلامیہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ فلاں میرا رسول اول صفحہ 14 ہے 11 من قال له الله ارسلنک او بلغهم عنی وہ شخص جسے شرح مواقف اللہ تعالی فرمائے میں نے تجھے رسول بنایا ہے یا حکم دے کہ میرا یہ پیغام لوگوں کو پہنچا 12 الف ایسا شخص جس کو بکثرت ایسی پیشگوئیاں بذریعہ وحی چشمہ معرفت صفحہ 188 دی جائیں جس کی نظیر اس زمانہ میں نہ ملے وہ نبی ہے جس شخص کو بکثرت مکالمہ و مخاطبہ سے مشرف کیا جائے حقیقہ الوحی صفحہ 406 اور بکثرت امور غیبیہ اس پر ظاہر کئے جائیں وہ نبی کہلاتا ہے