کلید دعوت

by Other Authors

Page 47 of 211

کلید دعوت — Page 47

مضمون حوالہ ج لوگ جس امر کا نام مکالمہ مخاطبہ رکھتے ہیں میں اس کی 1- روحانی خزائن جلد 22 کثرت کا نام بموجب حکم الہی نبوت رکھتا ہوں صفحہ 503 2- الحکم 6 مئی 1908ء و میری مراد نبوت سے یہ نہیں کہ میں نعوذ باللہ آنحضرت تمہ حقیقته الوحی صفحہ 68 رومانی کے مقابل پر کھڑا ہو کر نبوت کا دعویٰ کرتا ہوں یا خزائن جلد 22 صفحہ 503 کوئی نئی شریعت لایا ہوں۔صرف میری مراد نبوت سے کثرت مکالمت و مخاطبت الیہ ہے جو آنحضرت کی اتباع سے حاصل ہے۔القرآن 1 ما كان الله ليطلعكم على الغيب و لكن الله العمران : 181 يجتبى من رسوله من يشاء 2 عالم الغيب فلا يظهر على غيبه احد الا من ارتضی جن : 27-28 من رسول 3 الله يصطفى من الملئكة رسلا ومن الناس ان الحج 76 الله سميع بصير : 4 لولا أخرتنا الى اجل قريب نجب دعو تک و نتبع الرسل آیت کے تحت لکھا ہے مراد ایشان از تاخیر قال تا اجل قریب قیام و ظهور و خروج نهاية المقصود جلد2 صفحہ 103 حضرت امام قائم مهدی موعود است" (تبع الرسل میں امام مہدی کا وجود مراد لیا گیا ہے) 5 آیت قرآنی يلقى الروح کی تفسیر میں لکھا ہے۔قيل الروح الوحي هنا۔۔۔۔۔۔وقيل ان الروح ها هنا مجمع البيان جلد 8 صفحه 517 النبوۃ کہ روح سے مراد وہی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہاں روح سے مراد نبوہ ہے 6 امام مہدی کہیں گے فررت منكم لما خفتكم فوهب لي ربي حكما وجعلني من المرسلين یعنی جب مجھے تم سے خوف پیدا ہوا تو میں تم سے چلا گیا اب میرے رب نے