کلید دعوت

by Other Authors

Page 193 of 211

کلید دعوت — Page 193

مضمون -8- حضرت امام جعفر فرماتے ہیں۔حوالہ يصنع للميت ماتم ثلاثة ايام من يوم مات يوى كا من لا يحضره الفقيبة جلد استثناء کر کے فرمايا ليس لاحداث يحد أكثر من ثلاثة اول صفحة ۵۸ ایام یعنی تین سو سے زیادہ سوگ منانے کی کسی کو اجازت نہیں۔9 امیر المومنین نے فرمایا - من جدد قبرا و مثل مثالا فقد من لا يحضره الفقيبة جلد خرج من الاسلام یعنی قبر کی تجدید کرنا یا تابوت بنانا اسلام اول صفحه ۲۰ سے خارج کر دیتا ہے۔حضرت ام کلثوم نے زنان کو فہ سے فرمایا۔"اے اہل کوفہ تمہارے مردوں نے ہمارے مردوں کو قتل جلاء العیون اردو جلد ۲ صفحہ ۵۰۷ کیا اور ہم اہلیت کو اسیر کیا پھر تم کیوں روتی ہو خداوند عام بروز قیامت ہمارا تمہارا حاکم ہے۔آنحضرت ﷺ نے فرمايا النياحة من عمل الجاهلية تغير اتمی صفحه ۳۶۷ سورة توبه نوحہ کرنا جاہلیت کا کام ہے۔زیر ایت انفر و اخفانا وثقالا سب فرمایا " چهار خصلت بد همیشه در است من خواهد بود ان بیمار حیات القلوب جلد ۲ صفحه ۶۴۴ میں ایک نوحہ ہے۔اگر توجه کننده تو به نه کند پیش از مردن چون روز قیامت مبعوث شود جامه از مس گداخته و جامعه از از مس گل جرب برا و پوشانند -12- صفین کے مقتولین پر کوئی عورتوں کو روتے سن کر حضرت علی نہج البلاغہ صفحہ ۳۶ ، نے حرب بن شرجیل الشامی سردار کو فرمایا - "الا تنهو نهن عن هذا الرنين " كه ان عورتوں کو توجہ سے منع نہیں کرتے ؟ یعنی یہ نا جائز ہے آنحضرت عورتوں سے بیعت لیتے وقت عمد لیتے ہ تلطمن خدا ولا تخمشن وجها ولا تنتفن شعرا ولا تشققن حبيبا ولا تسودن ثوبا و لا تدعين بویل که تم چہروں پر تھپڑ نہ مارنا نہ منہ نوچنا نہ بال نوچتا نہ کپڑے