کلید دعوت — Page 172
مضمون فان يتوبوا يک خيرا لهم وان يتولوا يعذبهم توبه : 75 الله عذابا اليما في الدنيا والاخرة۔وما لهم في الارض من ولى ولا نصیر سیں - انہیں دنیا میں کونسا درد ناک عذاب ملا؟ ہاں منافق مرتد ابو بکر کے ہاتھوں مارے گئے۔یا تو بہ کر گئے۔قاتلوهم يعذبهم الله توب :15 باید یکم۔عذابا في الدنیا کی صورت مالهم في الارض من ولى ولا نصير خلفاء ثلاثہ کو ولی بھی ملے اور نصیر بھی۔۔4 يايها النبي جاهدا لكفار والمنافقين واغلظ توب : ۷۳ علیہم اس حکم کی موجودگی میں رسول خدا ﷺ نے ان سے مشور لئے اور ان سے محبت کی۔رشتے گئے۔صاف ظاہر ہے خلفاء ثلاثہ منافق نہ تھے۔-5 يايها النبي اتق الله ولا تطع الكافرين احزاب : والمنافقين خلفاء ثلاثہ سے آنحضور نے مشورے لئے ؟ ثابت ہوا وہ منافق نہ تھے۔-6 هم الذين يقولون لا تنفقوا على من عند رسول منافقون : 8 الله حتى ينفضوا۔گویا منافقین صحبت نبوی ﷺ میں کبھی کبھی آتے تھے اور مخلصین ہمیشہ صحبت رسول میں رہتے تھے مہاجرین اور انصار خصوصاً خلفاء ثلاثہ تو ہمیشہ صحبت نبوی میں ہی رہتے تھے۔-7 لئن لم ينته المنافقون والذين في قلوبهم مرض والمرجفون في المدينة لنفرينك بهم ثم لایجاورو تک فيها الا قليلا- ملعونين اينما ثقفوا اخذوا وقتلوا۔۔تقتيلا محسین یعنی حضرت ابو بکر اور عمرہ زندگی کے بعد بھی قبر رسول کے مجاور ہیں۔خدا کو غیرت نہ آئی؟ شیر خدا کو غیرت نہ آئی۔زندگی بھر ساتھ رہے۔موت کے بعد بھی دائی طور پر ساتھ ہیں۔قلیلا حوالہ