کلید دعوت — Page 171
مضمون حوالہ اس امت کے نبی کے بعد اس کے افضل ترین بزرگ لوگ کنزل العمال جلد ۱۳ صفحه ۱۰۰۹ ابو بکر اور عمر اور اگر تم چاہو کہ تمہارے لئے تیسرے کا نام المطبعہ العربیہ حلب بھی بیان کروں تو میں اس کا نام بھی بتاتا ہوں اور کہا کہ کوئی مجھے ابو بکر اور عمرہ پر ترجیح نہ دے ورنہ میں اسے سخت کوڑے ماروں گا۔- جب ابو بکر کی وفات کا وقت آیا تو آپ نے حضرت عمر کو منار العدی صفحہ ۳۷۳ بلا کر خلیفہ مقرر کیا، پس ہم نے سنا اور اطاعت کی۔اور خیر خواہی کی اور حضرت عمر امر خلافت کے والی ہوئے پس آپ کی سیرت نهایت پسندیدہ اور آپ کی خلافت حددرجہ با برکت تھی۔آخری زمانے میں ایک قوم ایسی بھی ہوگی جو ہماری محبت کا کنز العمال جلد ۱۳ صفحہ دعوی کریں گے اور وہ ہمار ا گر وہ ہوں گے لیکن وہ اللہ کے شریر بندے ہوں گے جو ابو بکر، عمر کو برا بھلا کہتے ہیں۔عدم نفاق خلفاء ثلاثه ہر روایت جو مخالف قرآن ہے وہ باطل ہے۔فبای حدیث (جاعی: ۷) بعد الله وايته يو منون۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 خلفاء ثلاثہ نے مکی دور میں اسلام قبول کیا جبکہ نفاق کا سوال ہی نہ تھا۔1 منافق خوف سے ایمان لائے گا یا لالچ کی خاطر ہجرت سے قبل مکہ میں مہاجرین یعنی اہل مکہ اور اہل مدینہ اور دوسرے صحابہ کس کے خوف سے مسلمان ہوئے تھے یا کسی لالچ کی خاطر مسلمان ہوئے تھے۔۔2 منافق صرف مدنی اور بددی ہیں۔وممن جو لكم من توب : 102 الاعراب منافقون ومن اهل المدينة مردوا على النفاق لا تعلمهم نحن نعلمهم ستعذ بهم مرتين ثم يردون الى عذاب عظیم *