کلید دعوت — Page 90
حوالہ مضمون مکتوبات ربانی حصہ ہفتم دفتر ووم مخالف سمجھیں گے۔صفحه ۳۲ -3 محمد قاسم نانوتوی امام مهدی علیہ السلام چونکہ سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں قائم العلوم صفحہ علا گے اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے روگردانی کریں گے۔امام مهدی جو اتباع سنت محمد ال کے تبلیغی مشن پر انوار النجوم صفحه 100 آئیں گے وہی کچھ فرمائیں گے جو اہل سنت و الجماعت کے عقائد صحیحہ میں موجود ہے۔یہ دوسری بات ہے کہ مسلمانوں کا کوئی خاص فرقہ ان کو اپنے ڈھپ کا نہ پاکر یہودیوں کی طرح جو پیغمبر آخر الزمان کے انتظار میں تھے اور پھر ان سے برگشتہ ہو گئے تھے ایسے ہی وہ فرقہ امام مہدی سے برگشتہ ہو جائے۔- نواب صدیق حسن خان صاحب ١٠٠ چونکہ مہدی علیہ السلام سنت کے احیاء اور بدعت کے بیج الکرامہ صفحہ ۳۶۳ انسداد کے لئے جہاد کریں گے علماء وقت جو فقہاء کی تقلید اور مشائخ اور اپنے باپ دادوں کی پیروی کے عادی ہوں گے کہیں گے کہ یہ شخص دین اور ملت کی بنیادوں کو برباد کرنے والا ہے اور اس کی مخالفت پر اٹھ کھڑے ہوں گے پرا اور اپنی عادت کے مطابق اس کی تکفیر اور گمراہی کے فتوے جاری کریں گے۔-5- مولوی عبد الغفور مہدی اپنے احکام ، فیصلوں میں علماء زمانہ کے خیالات کی النجم الثاقب جلد اول صفحہ ۸۶ مخالفت کرے گا۔جس سے وہ ناراض ہو جائیں گے"۔نور الحسن خان اگر امام مہدی آگئے تو سارے مقلد بھائی ان کے جانی و شمن اقتراب الساعتہ صفحہ ۲۲۴ بن جائیں گے ان کے قتل کی فکر میں ہوں گے کہیں گے یہ دشمن تو ہمارے دین کو بگاڑتا ہے"۔