کلید دعوت — Page 89
مضمون حوالہ دین احمد کا زمانہ سے مٹا جاتا ہے نام الحق الصريح في حياة المسيح تر ہے اے میرے اللہ ! یہ ہوتا کیا ہے صفحه ۱۳۳ مولفه مولوی کس لئے مہدی برحق نہیں ظاہر ہوتے محمد بشیر سوانی میٹی کے اترنے میں خدایا کیا ہے عالم الغیب ہے آئینہ ہے تجھ پر سب حال کیا کہوں ملت اسلام کا نقشہ کیا ہے۔-10 خدارا ایسی بے بسی اور نازک حالت میں اپنے نام لیواؤں پر رحم " خون حرمین" کرتے ہوئے امام اخر الزمان کو جلد بھیجئے تاکہ ضعیف الایمان است کے ایمان اور ایقان میں پھر بالیدگی کی روح پیدا ہو۔بیا ان امام ہدایت شعار که بگذشت از غم انتظار نامته المقصود جلد دوم صفحه ۸۴ حيف زروئے ہمایوں پینگی حجاب عیاں ساز رخار چون افتاب بیروں آے از منزل اختفاء نمایاں کن آثار مرو ونا 11- اے مسلمانو! اگر تم سچے دل سے حضرت خداوند تعالٰی اور اسکے ازالہ اوہام صفحه ۱۰۴- روحانی خزائن مقدس رسول علیہ السلام پر ایمان رکھتے ہو اور صرت الہی کے نمبر ۳ صفحہ ۱۰۴ خطر ہو تو یقیناً سمجھو کہ نصرت کا وقت آگیا ہے۔۔۔۔۔۔امام مہدی کی مخالفت ہوگی 1- حضرت ابن العربی -1 جب امام مہدی دنیا میں ظاہر ہو گا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر فتوحات کمیتہ جلد 2 صفحہ 366 ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہو گا کیونکہ مہدی کی وجہ سے ان کا اثر و رسوخ جاتا رہے گا۔-2 حضرت مجدد الف ثانی " علماء ظواہر مہدی کے مجتہدات کا جو وہ نہایت باریک بینی سے اخذ کرے گا۔انکار کر دیں گے اور انہیں کتاب و سنت کا