کلید دعوت — Page 62
مضمون 3 خدا تعالی نے امت مسلمہ سے قیام خلافت کا وعدہ کیا۔) وعد الله الذين امنوا منكم۔۔۔۔۔(1)۔۔۔۔ثم تكون الخلافة على منهاج النبوة تور : 56 حوالہ مشکواة کتاب الفتن ( الظاهر ان المراد به زمن عيسى و المهدی خلافت مكواة كتاب الفتن بين السطور علی منہاج النبوۃ سے مراد مسیح موعود اور مہدی کا زمانہ ہے (۱۷) اگر کسی ایک فرد کو بھی نبی کے نام سے نہ پکارا جاتا تو مشابهت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 45 پوری نہ ہوتی۔-4 یہ خدا تعالی کی سنت ہے کہ جب بھی بنی نوع انسان کو کسی ہادی کی ضرورت ہو وہ ہدایت کے سامان فرماتا ہے۔(1) ولقد ضل قبلهم اكثر الاولين ولقد ارسلنا فيهم المنت : 72-73 منذرين (ة) ولن تجد لسنة الله تبديلا چنانچہ نصیحتا فرمایا خاطر 44 احزاب: 63 (ii) يبنى آدم امايا تينكم رسل منكم يقصون عليكم الاعراف : 36 ایتی۔۔۔امام جلال الدین سیوطی کہتے ہیں فانه خطاب لاهل ذ لك الزمان و لكل من تغيير اتقان جلد 2 صفحه 34 بعد هم یعنی بنی آدم کا خطاب اس زمانے اور بعد کے زمانے اردو ترجمہ محمد علیم انصاری صفحہ 108 کے لوگوں کے لئے ہے (ة) فقال يا بني آدم هو خطاب يعم جميع المكلفين من مجمع البيان زير آيت مذكور بني آدم من جاء الرسول منهم و من جازان ياتيه الرسول یعنی بنی آدم کا خطاب عام ہے۔جو ہر اس کے لئے ہے جن کے پاس انہی میں سے رسول آئے۔-5- الله يصطفى من الملئكة رسلا ومن الناس۔۔۔۔الله سورة الحج : 78 تعالٰی الملئکہ اور لوگوں میں سے رسول چتا ہے اور چنار ہیگا 6 ينزل الملئكة بالروح من امره على من يشاء من عبادہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے اللہ تعالٰی