کلید دعوت

by Other Authors

Page 61 of 211

کلید دعوت — Page 61

مضمون ب- اتمام نعمت سے مراد نبوت عطا فرمانا ہے۔2 چنانچہ اللہ تعالی نے مسلمانوں کو یہ دعا سکھلائی حوالہ تفسیر حسینی جلد 1 صفحہ 358 زیر آیت یوسف : 7 اهدنا الصراط المستقيم © صراط الذين انعمت | فاتحہ : 76 عليهم الفیہ ایک حقیقت ہے کہ یہودی کلام الہی سننے سے انکار کرنے استثناء 17 : 18 کی وجہ سے مغضوب قرار پائے تھے ب عیسائی یوحنا باب 16 آیت 7 تا 14 میں آنحضور کے بارے پیشگوئی کو غلط رنگ دیگر اور واقعہ پنیٹیگوسٹ کی طرف منسوب کر کے گمراہ ہوئے ج آنحضور ﷺ کی کامل اتباع کرنے والوں کو منعم علیھم میں شامل ہونے کی خوشخبری دی۔من يطع الله والرسول فاولئك مع الذين أنعم الماء :70 الله عليهم من النبيين والصديقين والشهداء والصلحين۔۔۔۔یہ واضح ہے کہ معیت زمانی ، مکانی تو ممکن نہیں لازماً معیت فی المرتبت مراد بر محیط جلد 3 زير آيت من يطع ہے یعنی مقام اور مرتبہ میں ان کے ساتھ ہوں گے۔الله والرسول فاكتبنا مع الشاهدين اى جعلنا في زمرتهم اشارة مفردات راغب زیر لفظ کتب الى قوله فاولئك مع الذين انعم الله عليهم صفحہ 435 مع کا لفظ من کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے (1) وتوفنا مع الابرار نیک لوگوں کے ساتھ وفات دینا یعنی العران : 194 نیک ہونے کی حالت میں موت آئے۔(1) جو لوگ منافقین میں سے تو بہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں النساء : 174 گے فاولئک مع المومنین وہ مومنوں میں سے ہوں گے۔(ii) حكم الى كونوا مع الصادقین یعنی بچے بن جاؤ التوبة : 120 (iv) ابر ان يكون مع السجدين اس نے سجدہ کرنے سے الحجر : انکار کردیا 32: