کلید دعوت — Page 52
مضمون حدیث لانبی بعدی کا مطلب یہ بنتا ہے کہ ا ایسا نبی نہ آئے گا جو میری اتباع کے بغیر براہ راست خدا تعالی کی طرف سے مبعوث کیا گیا ہو۔ب ایسا نبی نہ آئے گا جو نئی شریعت لانے کا اعلان کرے 1 ج ایسانی نہ آئے گا جو قرآنی احکامات میں رد و بدل بتائے ایسانی نہ آئے گا جو امت مسلمہ سے الگ اپنی امت بنائے آنحضور ﷺ کی غلامی اور اطاعت میں انوار نبوت محمدیہ سے فیض یاب ہونا حدیث لا نبی بعدی کے خلاف نہیں چنانچہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں قولوا خاتم النبيين ولا تقولوا لا نبي بعده حوالہ الباري الجز الحادي عشر صفحه 523 1 تفسیر در منشور جلد 5 صفحه 204 یہ تو کہو کہ آنحضور الله خاتم انسین ہیں۔مگر یہ نہ کہو کہ 2- تکملہ مجمع البحار الانوار صفحہ 85 آنحضور کے بعد کوئی نبی نہیں (الف حضرت ملا علی قاری لکھتے ہیں۔لا نبي بعدي معناه عند العلماء لا يحدث بعده نبي موضوعات کبیر صفحہ 58-59 | بشرع ينسخ شرعه ولم يكن من امته علماء لانبی بعدی حدیث کے یہ معنے کرتے ہیں کہ آپ کے بعد ایسا نی نہ آئے گا جو نئی شریعت لائے اور آنحضور ﷺ کی شریعت کو منسوخ کر دے اور آپ کی امت میں سے نہ ہو۔حدیث نمبر 379 (1) یہی بات حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے لکھی ہے۔1- الخيرا لكثير مترجم (1) عبد الوہاب شعرانی نے صفحہ 266 -2- الیواقیت والجواہر جلد نمبر 2 صفحہ 24 بحث نمبر 33 () محی الدین ابن العربی نے 3 فتوحات کمیه جلد 4 صفحہ 417