کلید دعوت — Page 22
مضمون پیشانی چوڑی تھی حوالہ بخاری کتاب بدء الخلق باب و اذکر فيا لكتاب مريم اذ انتبذت من اهلها جلد دوم صفحة 351 10 لعن الله اليهود والنصرى اتخذوا قبور (بخاری کتاب الجنائز باب انبياء هم مسجدا که الله لعنت کرے یہودیوں اور ما يكره من اتخاذ المساجد عیسائیوں پر جو اپنے انبیاء کی قبروں پر سجدے کرتے ہیں۔على القبور وفات مسیح اور بزرگان امت 1- لقد قبض في لليلة التي عرج فيها بروح عيسى بن الطبقات الكبير جلد 3 في ذكر على مريم ليلة سبع و عشرین رمضان حضرت حسن نے بن ابی طالب فرمایا کہ حضرت علی ای رات فوت ہوئے ہیں۔جس رات حضرت عیسیٰ کی روح اٹھائی گئی تھی۔یعنی 27 رمضان کو -2 التوفي هواماتة العادية واعلم ان الرفع بعده 1۔تغییر مراغی جلد ا زیر آیت انسی للروح۔۔۔۔۔۔۔۔والمعني اني ممیتک و جاعلک متوفیک و رافعک -2 تغیر بعد الموت في مكان رفيع عندی توفی کا لفظ فطری القرآن (علامہ مفتی محمد عبده) جلد 3 موت کیلئے آتا ہے۔اور یہ معلوم رہے کہ موت کے بعد رفع صفحہ 316 زیر آیت روح کا ہوتا ہے۔آیت کا مطلب یہ ہے کہ میں تجھے طبعی موت دونگا۔اور مرنے کے بعد اپنے حضور بلند مقام عطا کرونگا۔انی متوفیک - الاكثر ان عيسى لم يمت وقال ما لك مات اکثریت مجمع البحار الانوار جلد اول کی رائے تو یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت نہیں صفحہ 206 ہوئے۔لیکن حضرت امام مالک نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو چکے ہیں۔4 قيل يدل على انه توفاه وفات الموت قبل ان يرفعه البحر المحيط جز 4 صفحه آثار تغییر + آیت سے تو یہی ظاہر ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے رفع القرآن (علامہ رشید رضا قاہرہ) جلد سے پہلے وفات پائی۔3 صفحہ 117 فتح القدير جلد نمبر 2 زير ایت فلما توفيتني