کلید دعوت — Page 133
مضمون -2 اگر خدا عادل ہونے کی وجہ سے گناہ معاف نہیں کر سکتا تو یہ مل شروع میں کیوں نہ سوچنا۔کیونکہ ہزار ہا سال لوگوں کو گناہ گار مرتے دیکھتا رہا۔سانپ کو لعنتی قرار دینے کے علاوہ کچھ نہ کر سکا۔اس صورت میں یہودی، یہودہ اور پیلاطوس انعام کے مستحق ہیں جنہوں نے خدائی عدل میں مدد دی۔یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ باقی لوگ تو گناہ کی وجہ سے ہمیشہ کی موت مرگئے مگر خدا نے اپنے بیٹے کو تیسرے دن ہی زندہ کر کے کونسا عدل کا تقاضا پورا کیا۔یہ عارضی موت مستقل موت کا بدل کس طرح ہو سکتی ہے۔اگر خدا اپنے بیٹے کو ہمیشہ کے لئے مار کر حقیقی قربانی نہیں کرنا چاہتا تھا تو یہ ڈرامہ ہی کیوں کیا؟ حقیقت یہ ہے کہ کوئی قربانی نہیں ہوئی یہی وجہ ہے کہ عیسائی آج بھی کفارہ پر ایمان کے باوجود سزا بھگت رہے ہیں۔آنحضرت ﷺ کے بارے بائیبل کی پیشگوئیاں ا تیرے بھائیوں میں سے تجھ سا ایک نبی برپا کردوں گا۔استثناء ۱۸ : ۱۸ حوالہ بنی اسماعیل بنی اسرائیل کے بھائی ہیں۔اعمال ۲۲ : ۳ پیدائش ۱۹:۱۰۴ N: 1-f یدائش ۸-۱ : ۱۷ پیدائش ۱۳۰۲۴ : ۲۵ ۲۰۱۷۰ ir ب انا ارسلنا اليكم رسولا شاهدا عليكم كما ارسلنا سوره النزل بهم الى فرعون رسولا 2 دس ہزار قدوسیوں کے ساتھ فاران سے آیا -3 فاران مکہ میں ہے۔استتار ۲۳:۲ پیدائش ۲۱-۲۱:۲۰ 4- عرب کی بابت بار نبوت 5 قدوس فاران سے آیا سعیاہ ۱۷-۱۲-۲۱:۶ حبقوق ۳:۳۶