کلید دعوت — Page 124
بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود عیسائیت مضمون واقعات صلیب اور بائیبل -1 مصلوب لعنتی ہوا کرتا ہے۔حوالہ 1- استثناء ۲۳- ۲۱:۲۲ 2 کلتیوں ۳:۱۳ -2 مسیح کو مصلوب ہونا پسند نہ تھا۔اس لئے وہ یہود یہ جانا نہ چاہتا ہو جتنا اے تھا -3 (1) مسیح کو واقعہ صلیب کے بارے پہلے سے خدا نے ۱ مرقس ۱۴:۲۱ ۲- یوحنا ١٣:١ اطلاع دے دی تھی۔اس لئے نشان مانگنے والوں کو یوناہ کا نشان دیکھانے کا ذکر کیا۔متی ۴۰ ۱۳:۳۹ ۴ : ۲۱ واقعہ صلیب سے ایک رات قبل مشہور معروف طبیب کو بلا یوحنا ۱۹:۳۹ کر دوا بنانے کا کہا۔- چنانچہ نمود عکس حضرت مسیح کی ہدایت کے مطابق مرمی دوائی یوحنا ۱۹:۳۰ تیار کر کے لایا۔-4 واقعہ صلیب سے بچنے کے لئے مسیح نے خود دعا کی۔امتی ۲۶۳۸- یوحنا ۲۸ ۱۳:۲۷ شاگردوں کو بھی حکم دیا کہ میرے لئے دعا کرو۔5 کیونکہ مسیح جانتا تھا کہ ۲ مرتی ۳۶-۱۳:۳۵ -۳ لوقا ۲۲:۴۲ متی ۲۶:۳۶ ۲ مرقس ۳۴- ۱۴:۳۲ -۳- لوقا ۲۲:۴۰