کلید دعوت

by Other Authors

Page 75 of 211

کلید دعوت — Page 75

مضمون حوالہ فرقے بنے 71 جہنمی اور ایک جنتی تھا۔تم 73 فرقوں میں تقسیم ہو جاؤ گے ایک جنتی اور 72 جہنمی ہوں گے۔صحابہ نے عرض کی یا رسول الله جنتی کون ہوں گے فرمایا وہ جماعت ہوگی۔علم باقی نہیں رہے گا۔لوگ جاہلوں کو اپنا پیشوا بنالیں گے ان 1- معکوۃ کتاب العلم جلد اول سے دین کی باتیں پوچھیں گے اور وہ علم کے بغیر فتوے دیں صفحہ ۳۳ گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔2 بخاری کتاب العلم باب کیف مقبض العلم العہ ۱۹۰ ة تكون في امتى فزعة فيصر الناس الى علماء هم کنزل العمال جلد 2 صفحہ 140 فاذا هم قردة وخنازير علماء میں بندوں جیسی نقالی اور خنزیر جیسی خباثت ہوگی۔پاکستان میں تقریباً ۵۰ ہزار امام مسجد ہیں جن میں سے ۳۶ ہزار جنگ لاہور ۳۱- جنوری ۶۸۹۸۵ تعلیم یافتہ اور گیارہ ہزار ان پڑھ ہیں۔مسلمانان ہند کی شامت اعمال نے مدتہائے مدید سے جھوٹے زمیندار ۴- اگست ۱۹۱۵ء۔پیروں اور جاہل مولویوں اور ریاکار زاہدوں کی صورت اختیار کر رکھی ہے جنہیں نہ خدا کا خوف ہے۔نہ رسول کا پاس نہ شرع کی شرم نہ عرف کا لحاظ یہ ذی اثر با اقتدار طبقہ جس نے اپنے دام تزویر میں لاکھوں انسانوں کو پھنسا رکھا ہے۔اسلام کے نام پر ایسی ایسی گھناؤنی حرکتوں کا مرتکب ہوتا ہے کہ ابلیس لعین کی پیشانی بھی عرق انفعال سے تر ہو ہو جاتی ہے۔-۱۷ میرا شمار خود مولویوں کی جماعت میں ہے اس لئے میں انکی زمیندار ۱۵ اپریل ۱۹۲۹ء۔حقیقت سے خوب واقف ہوں۔۔۔۔۔۔۔نہ وہ سیاست سے واقف ہیں۔نہ ہی مذہب کی حقیقت سے آگاہ ہیں۔فریب اور دجل کے ماہر ہیں اور اپنی اپنی اغراض کے بندے ہیں۔"اگر تم یہود کا نمونہ دیکھنا چاہتے ہو تو پھر ان علماء کو دیکھ لوجو