کلید دعوت — Page 48
مضمون حوالہ مجھے حکم یعنی نبوت بخشی ہے اور رسولوں میں سے بنایا ہے اکمال الدین صفحہ 189 ان افضل الرسل محمد صلى الله عليه اله وان اصول کافی صفحہ 285 کتاب الحجہ افضل كل امت بعد نبيها وصى نبيها حتى يدركه نبی رسولوں میں سب سے افضل حضرت محمد ال ہیں اور نبی کے بعد ساری امت میں نبی کا وصی افضل ہوتا ہے سوائے بعد میں آنے والے نبی کے ع عقل انسانی نبوت کو نعت اور اس کی ضرورت کو مانتی ہے۔بحار الانوار جلد 13 صفحہ 6 ایسے مصلح کا وجود ہر وقت ضرور کی ہے۔حضرت ﷺ نے کثرت درود کی تلقین فرما کر آل بخاری کتاب المدعوات باب الصلوه ابراہیم کے انعامات کے حصول کی طرف توجہ دلائی۔علی النبی جلد سوم صفحه -1- جعلنا في ذريته النبوة وا لكتاب 536 عنکبوت : 28 2- ان جعل فيكم انبیاء و جعلكم ملو کا المائده : 21 نساء : 54 10 امت مسلمہ میں نبوت کا کس طرح انکار کر سکتے ہیں جبکہ آل الکافی جز 3 صفحہ 17-119 ابراھیم میں تسلیم کرتے ہیں (امام جعفر) 11 ورود 12 ور شریف سے قطعی طور پر معلوم ہو گیا ہے کہ بعض لوگ فتوحات یک جلد اول صفحہ 545 اس امت کے اللہ کے نزدیک نبوت کا مقام پانے والے زیر آیت فقد اتنا ال ابرهيم ہیں۔ا لكتاب والحكمة کی وقت میں نوع انسانی معلم روحانی کی محتاج تھی تو اب الصراط النسوی صفحہ 49-50 بھی ہے الا یہ کہہ دیا جائے کہ انسان محتاج پیغمبر و امام و معلم روحانی نہ تھا اور بعثت معلمین الہی معاذ اللہ فضول ولغو ہے در نہ جو اول ضرورت کو تسلیم کرتا ہے وہ اب بھی کرے گا۔جو پہلے انبیاء و اوصیاء دائمہ کو مانتا ہے وہ اب بھی مانے گا اور وجود امام کو تسلیم کرے گا۔وجود امام آخر الزمان کا منکر تمام انبیاء و اوصیاء کا منکر ہے اور یہی قول پیغمبر سے بھی ثابت ہے۔حديث انا خاتم النبين لا نبی بعدی میں بعد سے