کلید دعوت — Page 195
مضمون حوالہ فسدت الامور - صبر کے بغیر سب امور فاسد ہو جاتے ہیں۔انصافی شرح اصول کافی جلد ۴ صفحہ۱۷۶ 20- ا في الحديث من استرجع عند المصيبة جبر الله مجمع البیان جلد اول صفحه ۱۲۱ مصيبته مصیبت کے وقت انا لله وانا اليه راجعون کہنے سے خدا مصیبت دور کر دیتا ہے۔21 اصبروا وصابروا ب معناه اصبر وا على المصائب العمران :۲۰۰ مجمع البیان زیر آیت اصبروا الصابرد ج امام ابو عبد اللہ فرماتے ہیں۔" ان صبر شعيتنا اصبر منا " الصافی شرح اصول کافی جلد ۴ یعنی ہمارے شیعہ تو ہم سے بھی زیادہ صبر کرتے ہیں۔صفحی ۱۷۸ KZA د صبر سے تعزیت کرنے والوں کے لئے جیسا کہ اہل سنت الصافی شرح اصول کافی جلد ۴ صفحه والے کرتے ہیں ۳۰۰ درجوں کا وعدہ ہے۔22- التعزية الواجبة بعد الدفن امام صادق کا قول ہے من لا يحضره الفقيه جلد ا صفحه ۵۵ تعزیہ دفن کرنے کے فورا بعد ہوتا ہے نہ کہ سالہا سال بعد واد یلا کرنا۔23 من لم يتعز بعزاء الله تقطعت نفسه على الدنيا تغير التمی صفحه ٣٥٧ حسرات آنحضور ﷺ نے فرمایا جو اللہ کی تعزیت پر صبر نہیں کرتا وہ محروم ثواب ہوتا ہے صرف حسرت رہ جاتی ہے۔24 آنحضرت ﷺ کی وفات پر فرشتہ نے صبر کی تلقین کی۔-1- فروع کافی کتاب الجنائز کی حضرت علی نے فرمایا "اگر نه آن بود که امر کردی میر حیات القلوب جلد ۲ صفحہ ۷۳۳ کردن و نمی نمودی از جوع نمون ہر آئینہ آبائی سر خود را در مصیبت تو فرد میر سیم و هر در آئینه در مصیبت ترا هرگز رونمی گردیم و جراحت مفارقت ترا از سینه بیرون نمی کردیم د این با در مصیبت تواند کے است از بسیار حضرت ابو جعفر نے فرمایا- الصراخ بالويل والعويل ولطم الوجة والصدور جز الشعر من النواصي ومن اقام النواحة فقد ترك الصبر وهوذ ميم