کلید دعوت

by Other Authors

Page 185 of 211

کلید دعوت — Page 185

لله لوط سے فرمایا لا تحزن مضمون حضور کو فرمایا - لا تحزن عليهم مومنوں کو بھی الا تخافوا ولا تحزنوا ہاں خدا اس (تم سجده : ۳۱) حزن اور خوف کو دور کر دیتا ہے۔ش نمی سے مراد عصیان یا نافرمانی نہیں ہوا کرتا۔فرمایا (قیامت (۱۷) لا تحرک به لسانک فلا تذهب نفسك عليهم حسرات کیا رسول ﷺ نے ہجرت خوف قتل سے کی تھی۔آئمہ نے تقیہ خوف جان و مال و آبرو سے کیا تھا۔اگر ابو بکرہ منافق تھا تو پھر وہ غمگین نہیں ہو سکتا۔اگر غم تھا تو رسول ﷺ کی جان کا اور یہ غم ہزار اطمینان سے بہتر ہے رسول کو خطرے میں دیکھ کر غمگین صرف عاشق رسول ہو گا نہ کہ منافق اور غدار (فاطر:۹) - حضرت ابوبکر محبوب الہی تھے۔یا ایها الذين امنوا من (ماده ۵۵) ير تد منكم عن دينه -4 خر مصطفى فانكحوا ما طاب لكم من النساء کیا حضور ﷺ کو منافق عور تیں ہی پسند آئی ؟ ا - لا تنكحوا المشركات (نساء:4) (بقره : ۲۲۲) 2 الخبيثت للخبثين والخبيثون للخبثات و نور : ۲۷ الطيبات للطيبين والطيبون للطيبات -3 انا نحن نزلنا الذكر وانا له لحافظون ا ان علينا جمعه و قرآنه حضرت ابو بکر نے جمع و تدوین قرآن کیا۔خدا نے اپنے ابدی کلام کی ابدی حفاظت کس سے کرائی؟ اس کا مقام سوچ لو۔ك فلا تحسبن الله مخلف وعده رسله قرآن حضرت ابو بکر نے جمع کیا کوئی بھی قرآن کو بگاڑ نہیں سکتا۔اگر خفاء ثلاثہ نے بگاڑ دیا تو حضرت علی نے حفاظت کیوں نہ کی۔اس (الحجر:10) حوالہ (قیامت : ۱۸) V