کلید دعوت

by Other Authors

Page 186 of 211

کلید دعوت — Page 186

مضمون کی اصلاح کیوں نہ کی۔حضرت علی کا نسخہ مرضی اٹلی کے (ابراهیم: ۴۳) مطابق نہ تھا اس لئے اس کو ضائع کرا دیا۔حضرت ابو بکرہ کا نسخہ مرضی الہی کے مطابق تھا اس کو محفوظ رکھا اور شہرت دی۔جو قرآن ساری دنیا کے لئے ہادی بن کر نازل ہوا وہ وفات رسول کے بعد فوراہی ضائع ہو گیا ؟ تمام آئمہ اثنا عشر اس کو پڑھتے اور عمل کرتے اور سکھاتے رہے۔اني تارك فيكم الثقلين كتاب الله و عترتی - لن حدیث رسول يفترقا حتى يردا على الحوض -7 في صحف مكرمة مرفوعة مطهرة بايدى سفرة (حبس) كرام بررة فضائل حضرت عمر بن خطاب۔1 حضرت عمر فاتح قیصر و کسرتی ہیں۔مین کو ابدی صحبت رسول حاصل ہوئی۔خر مصطفیٰ داماد مرتضی حوالہ حیات القلوب جلد دوم صفحه ۷۲۰ در بیان غزوہ خندق خلاصه المنبج تغییر احزاب از اجاه حکم جنور آیت؟ فروغ کافی جلد ۲ صفحہ ۱۱ ۳۱۱۴ ة الصافی شرح اصول کافی کتاب الحجة جزء سوم صفحة ٢٨ باب شصت و یکم اصل باب ان الائمة لم يفعلو اشياء آنحضور کی اولاد کا ذکر۔و تزوج خديجة و هو ابن بضع عشرين سنة فولد له اصول کافی کتاب الحجة منها قبل مبعثه القاسم ورقية وزينب وام كلثوم ابواب التاريخ باب مولد وولد له بعد المبعث الطيب ولطاهر والفاطمة النبي عليها السلام