کلید دعوت — Page 141
مضمون مسیح مدد کے لئے پکارتا ہے۔باپ میں ہونے کی حقیقت 1 تم مجھ میں اور میں تم میں ہوں۔2 تم مجھ میں میں تم میں قائم ہوں۔-3 وہ بھی ہم میں ہوں۔-4 اسی میں ہم جیتے اور چلتے ہیں۔-5 راستباز راستبازی سے پیدا ہوتا ہے۔6 جو خدا سے پیدا ہوئے وہ گناہ نہیں کرتے۔متی ۴۶ : ۲۷ یوحنا ۲۰ : ۱۳ یوحنام : ۱۵ یوحنا ۲۱ : ۱۷ حوالہ اعمال ۱۷:۲۸ نمبر ا یوحنا کا خط ۲:۲۹ نمبر یوحنا کا خط ۳:۹ نمبر ا یوحنا کا خط ۸-۵:۲ جو تم سے سنا اس پر قائم رہے تو تم خدا اور بیٹے میں رہو گے۔نمبر یوحنا کا خط ۲:۲۴ - خدا اور اس کی محبت ہم سب میں ہے۔یوحنا ۲۲ : ۴ افسیوں ۴:۶ -9 خدا تم سب میں ہے۔10- باپ مجھ میں اور میں تم میں ہوں اور وہ بھی ہم میں یوحنا ۱۷:۲۸ ہوں۔خدا کا کلام سلیمان کو کائنات سے پہلے پیدا کیا۔یوحنا ۲۰ : ۴ امثال ۲۸-۲۲ : ۸ سفید گھوڑے پر سوار سچا بر حق خدا کا کلام ہے۔جو بادشاہوں مکاشفہ ۰۲۱ : M کا بادشاہ اور خداوند کا خداوند ہے۔سچائی کا روح جو باپ سے صادر ہوتا ہے۔وہ میری گواہی یوحنا ۲۷-۱۵:۲۶ دے گا۔مسیح کے معجزات الوہیت کا ثبوت نہیں بن سکتے کیونکہ -1 جھوٹے لوگ مسیح کے نام پر معجزات دیکھا ئیں گے۔متی ۲۲ : ۷ -2 جھوٹے مسیح معجزات دکھلا کر لوگوں کو گمراہ کریں گے۔مرقس ۲۲ : ۱۳ -3 مسیح نے کہا۔اگر رائی کے برابر ایمان تم میں ہوگا متی ۱۷:۲۰