کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 79 of 302

کلام محمود — Page 79

میری خواہش ہے کہ دیکھوں اس مقامیہ پاک کے ہیں جگہ نازل ہوئی ہوئی ترمی ام الکتاب این ابر استیم آئے تھے جہاں باتشنہ لب کر دیا خشکی کو تونے ان کی خاطر آب آب میرے والد کو بھی ابراہیم ہے تو نے کہا جس کو جو چاہے بنائے تیری عالی جناب ابن ابراہیم بھی ہوں اور تشنہ لب بھی ہوں اس لیے جاتا ہوں میں منہ کو باتید آب راک برخ روشن سدا رہتا ہے آنکھوں کے تلے میں نظر آتے مجھے تاریک ماہ و آفتاب اس قدر بھی بے رخی اچھی نہیں عشاق سے ہاں کبھی تو اپنا چھرہ سمجھئے گا بے نقاب چشمہ انوار میرے دل میں جاری کیجئے پھر دکھا دیجے مجھے عنوان روتے آفتاب