کلام محمود — Page 101
کس طرح مانیں کہ مولیٰ کی ہدایت ہے وہ دید کو جب نہ پڑھے اور نہ پڑھائے کوئی ایسی ویسی جو کوئی بات نہ ہو دیدوں میں ان کو اس طرح سے کیوں گھر میں چھپائے کوئی خود ہی جب دید کے پڑھنے سے وہ محروم رہے پھر کسی غیر کو کس طرح سکھاتے کوئی یہ نظم انداز اسلہ کی ہے۔مجلہ الجامعہ مصلح موعود میر مست ۱۳