کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 81 of 302

کلام محمود — Page 81

چھینے گئے ہیں تک باقی ہیں اب شاہ جب بیچے پڑا ہے ان کے اب ڈھن لگائے بانقب ہم ہو رہے ہیں جاں بلب بنتا نہیں کوئی سبب ہیں منتظر اس کے کہ کب، آتے ہیں امداد رب پیالہ بھرا ہے لب لب 0 ٹھوکر ہی اک کار ہے کیا آپ پر الزام ہے، یہ خود ہمارا کام ہے غفلت کا یہ انجام ہے مستی کا یہ انعام ہے قسمت یونسی بد نام ہے دل خود اسیر دام ہے اب کس جگہ اسلام ہے باقی فقط اک نام ہے ملتی نہیں شیام ہے بس اک میں آزار ہے