کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 2 of 302

کلام محمود — Page 2

پڑھ لیا فترآن عبدالکی نے خوش بہت میں آج سب چھوٹے بڑے ایسی چھوٹی عمر میں ختم قر آن کم نظیریں ایسی رہتی ہیں یہاں مولوی صاحب مبارک آپ کو اور عبد الحی کے استاد کو جس نے محنت کی شب روز اسکے ساتھ اور پڑھایا اس کو قرآن ہاتھوں ہاتھ صد مُبارک مہدی مسعود کو کیوں خوشی سے نہ بڑھ کر اس کو ہو جس کی سچائی کا ہے یہ اک نشاں جانتا ہے بات یہ سارا جہاں اے خدا تو نے جو یہ لڑکا دیا کر اسے سب خوبیاں بھی اب عطا یا الهی با عمر طبیعی اس کو دے رکھ اسے محفوظ رنج و درد سے ہو یہ سر شار الفت دیں میں مدام رکھ اسے کوئین میں تو شادکام خود سے تیرے رہے دل پر خطر پہنچے اس کو اصل دُنیا سے نہ شر مہربانی کی تو اس پہ رکھ نظر کو عنایت اس پہ تو شام وسر کر پہ دین ودنیا میں بڑا ہو مرتبہ عمر و صحت بھی اسے کر تو عطا تیرا دلدادہ ہو دیں پر ہوندا ہو یہ عاشق احمدِ مختار کا غیرت دینی ہو اس میں اس قدر واسطے دیں کے ہو یہ سینہ پر ہے مری آخر میں یہ ، یا سب دُعا سایہ رکھ اِس پر تو اپنے فضل کا اخبار انکم جلد ۲۰۰۹ ریبون نشده - به نظر حضرت خلیفہ ایسی رضی اللہ عنہ کے صاحبزادہ میاں عبدالمی کی تقریب ختم قرآن کے موقعہ پر سکھی گھتی۔