کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 15
ہے جو کبھی نہیں کر سکتا۔قدیم اسلامی لٹریچر میں ان مقربان بارگاہ الہی کے جو الہامات و کشوف درج ہیں ان کے مطالعہ سے اس عادت اللہ کا بھی پتہ چلتا ہے کہ ہر ایک کامل سلم پر عجائبات خفیہ فرقان بھی ظاہر ہوتے ہیں اور بسا اوقات قرآن شریف کی آیت بھی الہام کے طور پر القاء ہوتی ہے۔چنانچہ حضرت شہاب الدین سر رویان حضرت محی الدین ابن عربی اور حضرت مولینا عبد الرحمن جامی نے سید نا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے کا ہر مشہور واقعہ لکھا ہے کہ ایک بار آپ نماز میں غش کھا کر گر پڑے۔جب اس بارہ میں دریافت کیا گیا تو حضرت امام نے فرمایا " مَا زِلتُ أردد الآيَةَ حَتَّى سَمِعْتُهَا مِنَ المُتم بھا میں ایک ارْدِدُ یت کو بار بار دہراتا رہا یہاں تک کہ میں نے اس آیت کو خود اس سے متکلم بینی رت کعبه یا فرشتہ اسے سننے کا شرف حاصل کیا ہے آپ کے علاوہ جن روحانی شخصیات پر قرآنی آیات کا الہاما نزول ہوا آن میں حضرت محی الدین ابن عربی حضرت مجدد الف ثانی ہے حضرت خواجہ میر درد دہلوی نے حضرت مولوی عبد اللہ صاحب غزنوی اور حضرت سید امیر الاطمانندی ، عبد لے متوفی ۶۳۲ : کے متولی ۸۹۸ ده سکه ولادت ۸۰ هر وقات ۱۳۸ عربه کے تفسیر ابن عربی 3 امت - عوارف المعارف و الا نفحات الأنس مع سلسلة الذهب من ولادت ۹۷۱ ه وفات ۱۳۴ ه * ته ولادت ۱۳۳ هر وفات 1199 هـ ؟ شه ولادت ۱۲۳۰ هر وقات ۱۲۹۸هـ