کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 150 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 150

علمی استعداد کا آدمی اس سے مستفید ہو سکے ترجمہ او تغییر میں یہ التزام بھی ہے کہ جملہ تفاسیر متقدمین آخر تک پیش نظر رکھی گئی ہیں۔ابتداء میں حروف تہجی کے اعتبار سے مضامین و مفاہیم کے تین معلومات آفریس انڈکس (INDEX) بھی شامل کئے گئے ہیں جس سے قاری کو مختلف آیات تلاش کرنے میں آسانی ہو جاتی قرآن مجید کو اس خوبصورتی سے شائع کرنا ایک بہت بڑی خدمت اسلام ہے یا ملے تفسیر صغیر سے حضرت اقدس بانی سلسلہ عالیہ احمديه عليه الف الف رحمة و بوكة) کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہوئی ہے جس کا ذکر حضو ازالہ اوہام میں اس طرح فرماتے ہیں :- اس زمانہ میں بلاشبہ کتاب الہی کے لئے ضروری ہے کہ ہمیں کی ایک نئی اور صحیح تفسیر کی جائے کیونکہ حال میں جن تفسیر وں تلی علیم دی جاتی ہے وہ نہ اخلاقی حالت کو درست کر سکتی ہیں اور نہ ایمانی حالت پر نیک اثر ڈالتی ہیں بلکہ فطرتی سعادت اور نیک روشنی کی مزاحم ہو رہی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ در اصل اپنے اکثر زواید کی وجہ سے قرآن کریم کی تعلیم نہیں ہے قرآنی تعلیم لوگوں کے دل لے بحوالہ روزنامه الفضل ربوه ۲۳ جون ۱۹۶۶ء ص به