کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 164 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 164

۱۶۴ مقابلے میں زیادہ قابل تحسین ہے۔(ترجمہ ہے (۸) مسٹر رچرڈ بیل (MR۔RICHARD BELL) نے لکھا:۔یقیناً قرآنی تعلیمات کو جامعیت کے ساتھ پیش کرنے کا یہ انداز جدت کا حامل اور ہر طرح تحسین کے قابل ہے۔اگر انجمن اقوام متحدہ اس میں بیان کردہ اصولوں پر عمل پیرا ہوسکے تو یقینا کسی حد تک وہ اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کر سکتی ہے تفسیر جامع ہے اور بہت حد تک روحانی اقدار اور اُن کے اس تفہیم کی آئینہ دار ہے۔(ترجمہ) کے خدمت قرآن کے اس عظیم کارنامہ کے متعلق ایک بار مولانا ظفر علی خاں صاب مدیر زمیندار نے ناقدین احمدیت کو مخاطب کرتے ہوئے یہاں تک فرمایا تھا:- رو کان کھول کرشن و اتم اور تمہارے لگے بندھے میرزامحمود ا مقابلہ قیامت تک نہیں کر سکتے میرزامحمود کے پاس قرآن کا علم ہے تمہارے پاس کیا دھرا ہے۔۔۔۔تم نے کبھی خواب میں بھی متر آن نہیں پڑا۔۔۔۔میرزا محمود کے پاس ایسی جماعت ہے جو تن میں بھی اس کے ایک اشارے پر اس کے پاؤں پر نچھاور کرنے کو تیار ہے۔میرزا محمود کے پاس مبتلنے نہیں۔مختلف علوم کے ماہر ہیں ه تاریخ احمدیت جلد دہم ص۶۷۲ حد که تاریخ احمدیت جلد دہم صفحہ ۶۷۵ +