کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 145
۱۴۵ سمندر کے کنار سے پر کھڑا ہوگا یا ممکن ہے کہ مصریا اور کسی ملک میں ایسے ہی حالات پیدا ہونے پر اور واقعہ میں دریائے نیل کے کنارے پر یا اور کسی دریا کے کنارے پر بڑے جاہ و جلال کے ساتھ فرمائیں گے گلا اِنَ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ - ملا کے معنے یہی ہیں لا تَحْزَنُ غم مت کرو ان مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ میرے ساتھ میرا رب ہے یعنی ایک وتر بھی ہمارے ساتھ ہے اور وہ اس لیل میں سے ہمیں نکال کر لے جائے گا یاہے نیز انکشان فرمایا کہ یہ کیل یعنی شب تاریک ۱۳۹۷ ه یعینی ۱۹۷۷ء میں ختم ہوگی۔تے قارئین کرام ! کلیم وقت اور موٹئی دوراں نے ربوہ میں دریا کے کنارے کس طرح كلا انَ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ کی صدائے ربانی بلند کی اور عرش سے اِنا كَفَيْنَكَ الْمُسْتَهْرِئين كا وعدہ عطا ہوا ؟ پھر کس طرح ٹھیک ۱۹۷۷ء میں وہ رات ہمیشہ کے لئے چلی گئی۔یہ تاریخ عالم کا ایک کھلا ورق اور اسلام اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا زندہ اور تابندہ نشان ہے جس کے ہر گوشہ پر عالمی پریس اور ذرائع ابلاغ کی بے شمار شہادتیں ثبت ہیں۔کلام اللہ کے اس بے نظیر نشان صداقت نے چین ، روس ، اه تفسیر کبیر جز چهارم نصف اول ما سے تفسیر کبیر سوره فجر ماه به