کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 69
۶۹ (ترجمہ) تبدیلی عقیدہ کے ساتھ ہی اسے ایک مکاشفہ ہوا کہ وہ ایک رسول کی حیثیت سے تعصب اور مخاصمت کی اُن تمام دیواریں کو توڑ پھوڑ ڈالے جو تورات نے یہودیوں اور اُن کے ہمسایوں کے درمیان تعمیر کر رکھی ہیں۔چنانچہ امریکہ کے ایک با اثر اور کثیر الاشاعت ماہنامہ " دی پلین ٹرتھ " (THE PLAIN TRUTH) اپنے دسمبر 1960ء کے الیشوع میں اس سوال کے جواب میں آیا کہ کرسمس ڈے کو میسوع مسیح کی ولادت ہوئی ؟ واشکان لفظوں میں لکھا ہے کہ :۔"ANSWER : False۔Scholars know Jesus was not born on or anywhere۔near December 25th۔The Romans anciently observed their “Brumalia" on that date it was the "Saturnalia” season when the pagan Romans peti- tioned their imagined "sun-god” to begin his annual jourte۔into nor- therly latitudes, once more"۔(Page 28) (ترجمہ) یہ بالکل سفید جھوٹ ہے۔سکالر ز جانتے ہیں کہ کیوں ہے ۲۵ دسمبر کی تاریخ یا اس کے قریبی عرصے میں قطعاً پیدا نہیں ہوئے۔اہل روما اپنا تہوار پر و مالیا BRUMALIA تقدیم