کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 55 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 55

انیل لڈوگ نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں وہ بیان کرتا ہے کہ موجودہ انجیل ہمیں بالکل بے ترتیب نظر آتی ہے۔وہ اپنی کتاب این آدم ہیں اس پر بحث کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ انجیل میں نہیں جو بھی تضاد نظر آتا ہے وہ واقعات کی بے ترتیبی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔انا جبیل جو ہمارے علم کے چار بڑے سرچشمے ہیں کئی امور میں ایک دوسرے کے مخالف بیانات کی حامل ہیں اور غیر عیسائی محققین نے بھی انہیں متضاد قرار دیا ہے۔اس کے علاوہ ان کی ترتیب میں اس قدر الجھنیں ہیں کہ صدیوں سے خود سیمی اس پر افسوس کا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں۔اسی طرح ویدوں کو پڑھا جائے تو وہاں بھی ترتیب کا کچھ پتہ نہیں لگتا معلوم نہیں ہوسکتا کہ ایک واقعہ کا دوسرے واقعہ سے کیا جوڑ معلوم نہیں ہوسکتا کہ ایک وا ہے سینکڑوں آیات جو بے ربط اور بے جوڑ سمجھی گئیں سید نا حضرت مصلح موعود ( نور اللہ مرقدہ) نے خدا دا د علم اور فراست سے ان کی ایسی شاندار ترتیب نمایاں فرمائی کہ عقل انسانی دنگ رہ گئی نمونہ چار مثالیں پیش کرتا ہوں۔پہلی مثال :- لوگوں کو سورۂ بقر کی ترتیب میں وقتیں پیش آئی ہیں۔لوگ حیران ہوتے ہیں جوال فضائل القرآن من