کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 50 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 50

ہستی کا تعلق ہے جو طبیعی قوانین پر حاکم ہے اور جس پر خوش ہوتی ہے اس کے لئے غیر معمولی سامانوں سے نصرت کے سامان پیدا کر دیتی ہے اس وقت بھی حضرت مسیح موعود علیہ اسلام بانی سلسلہ احمد دین کی برکت سے اس آیت کے اس قدر وسیع مطالب گھلتے ہیں کہ اس پیادن ربها والے نتائج کی تازہ مثال ہیں اور آپ کے بعد آپ کی جماعت سے بھی۔اللہ تعالٰی کے اسی سلوک کے تحت با وجود شدید مخالفت کے وہ روز بروز ترقی کر رہی ہے۔فسبحان الله والحمد لله والله اكبر بله چوتھا پہلو د ترتیب قرآن کا معجزانہ نظام، حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے ( آپ پر اللہ تعالیٰ کی ہزاروں ہزار سلامتی ہو، خدا اسے علم پا کر تفسیر قرآن کا ر نہری اصول مسلمانان عالم کے سامنے رکھا کہ قرآن شریف کی ظاہری ترتیب پر جو شخص دلی یقین رکھتا ہے اس پر صدہا معارف کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور صد با بار یک درباریک نکات تک پہنچنے کے لئے یہ ترتیب ه تغیر کیر جلد سوم من تا ما (تلخیص)