کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 2 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 2

تعاون ودعا محترم الحاج میاں غلام احمد صاحب مرحوم آف انصاف کیلنی فیصل آباد کو اسلام اور احمدیت کے طفیل کلام اللہ اور حضرت مصلح موعود سے والہانہ محبت و عقیدت تھی۔اس جذبہ خدمت و ایثار اور اخلاص و وفا کی یاد ہیں، میاں صاحب موصوف کے بھائی محترم میاں مبارک احمد صاحب اور صاحبزادگان محترم میاں محمود احمد صاحب و میاں منصور احمد صاحب نے کتاب کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود کی اشاعت کے لئے ابتدائی اخراجا برداشت کئے ہیں۔جزاکم اللہ۔دعا ہے کہ مولیٰ کریم میاں صاحب مرحوم کو اپنے قُرب خاص سے نوازے اور اپنی رضا کی جنتوں کا وارث بنائے ، لواحقین کے مذکورہ صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور ان کے اموال و نفوس میں برکت ڈالے۔آمين ناشران - جمال الدين الجمر، غلام تعلی ظفر مطبعة ضیاء الاسلام پولیس ریوہ