کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 3
قرآن کریم خالق کائت کی نظر میں اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِكرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتُبُ يؤُهُ لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِه تَنْزِيلٌ مِّنْ حَكِيمٍ حَمِيْدٍ رحم السجدة آیت ٣٣٤٢٢) وہ لوگ جو کہ اس ذکر ر(یعنی قرآن) کا جب وہ ان کے پاس آیا انکار کرتے ہیں، حالانکہ وہ ایک بڑی عربت والی کتاب ہے دوہ اپنی تباہی کا سامان اپنے ہاتھوں کو رہے ہیں، باطل نہ اس کے آگے بے آسکتا ہے نہ اس کے پیچھے سے بڑی حکمتوں والے اور بڑی تعریفوں والے خدا کی طرف سے وہ اُترا ہے۔