کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 173 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 173

دنیا میں قائم نہ ہو جائے اور جب تک محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پھر دنیا کا زندہ نبی تسلیم نہ کر لیا جائے۔یکس اس پنچائی کو نہایت گھلے طور پر ساری دنیا کے سامنے پیش کرتا ہوں۔یہ آواز وہ ہے جو زمین و آسمان کے خدا کی آواز ہے۔یہ مشقت وہ ہے جو زمین و آسمان کے خدا کی مشیت ہے۔یہ سچائی نہیں ملے گی نہیں ملے گی اور نہیں ملے گی۔اسلام دنیا پر غالب آکر رہے گا سیحیت دنیا میں مغلوب ہو کر رہے گی۔اب کوئی سہارا نہیں جو عیسائیت کو میرے حملوں سے بچا سکے۔خدا میرے ہاتھ سے اس کو شکست دے گا اور یا تومیری زندگی میں ہی اس کو اس طرح کچل کر رکھ دے گا کہ وہ سر اٹھانے کی بھی تاب نہیں رکھے گی اور یا پھر میرے بوٹے ہوئے بیج سے وہ درخت پیدا ہو گا جسکے سامنے عیسائیت ایک خشک جھاڑی کی طرح مرتھا کہ رہ جائیگی اور دنیا میں چاروں طرف اسلام اور احمدیت کا جھنڈا انتہائی بلندیوں پر اڑتا ہوا دکھائی دے گا ؟ اے زمیں سے ظلمت شرک ایک دم میں ہو گی دُور ہوا جو جلوہ نما لا إله إلا الله ل الموعود" تقرير حضرت المصلح الموعود بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ ۲۸ دسمبر ۶۱۹۴۴ صفحه ۲۱۱ - ۲۱۴ ۰