کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 174
کامر کلام اللہ کا منہ حضرت مصلح موعود کے عارفانہ اشعا یہ رحمت سارے انعامون کی جان ہے ہے جو سچ پوچھو میں باغ جناں ہے یلی ہے ہم کو یہ فضل خدا سے ہے حبیب پاک حضرت مصطفے سے شہ لولاک یہ نعمت نہ پاتے ، تو اس دنیا سے ہم اندھے ہی جاتے کجا ہم اور گیا مولیٰ کی باتیں بے گجا دن اور گجا تاریک راتیں! رسائی کب تھی ہم کو آسماں تک ہے جو اُڑتے بھی، تو ہم اُڑتے کہاں تک خدا ہی تھا کہ میں نے دی یہ نعمت و محمد ہی تھے جو لائے یہ خلعت پس اسے میرے عزیزو میرے بچو ! دل و جاں سے اسے محبوب رکھو