کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 106 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 106

ہدایت پر عمل نہ کیا اور وہ اپنی حفاظت سے ایسے فاضل ہوئے کہ دشمن انہیں تباہ کرنے میں کامیاب ہوگیا چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت تک بھی گھروں کے دروازے ہوتے تھے جن کے کھولے بغیر کوئی شخص اندر داخل نہیں ہو سکتا تھا لیکن خلافت عباسیہ اور خلافت اندلس اور خلافت فاطمیہ میں دروازے نہیں ہوتے تھے بلکہ صرف زینت کے طور پر پڑے گرائے جاتے تھے گویا زینت مقدم ہو گئی تھی اور حفاظت نفس مؤخر ہو گئی تھی جس کا نتیجہ یہ ہو کہ کئی لفظ غلاموں کے ہاتھ سے مارے گئے یا اسے ۱۸) فرمایا :- چونکہ اسلام ایسا مذہب تھا جس نے لِيَكُونَ لِلْعَلَمِينَ نَذِيرًا (الفرقان (۲) کے ماتحت دنیا کے ہر مذہب اور قوم کو مخاطب کرنا تھا اس لئے لَهُ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ فرما کہ اللہ تعالیٰ نے اس طرف اشارہ فرمایا کہ اسلامی علماء کو دنیا کی تمام زبانیں کینی چاہئیں۔۔۔تا کہ ہر جگہ وہ قرآن کریم کو پھیلا سکیں یا تے 19 آیت اَنَّا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الكتب يتلى عَلَيْهِمْ (العنكبوت : ۵۲) کی ے تفسیر کبیر جلد پنجم حصہ اول صفحه ۳۹۳ تا ۱۳۹۰ نے تفسیر کبیر جلد پنجم حصہ دوم مث :