کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 7 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 7

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ * نَحْمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكريم وَعَلَى الِهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِين اسے حق کے طاہر اور اسلام کے بچے مجبو! جو اولوا العزم مومنوں کے انو او آثار با قید ہو میرے مقالہ کا موضوع ہے "کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود یا مضمون کی اہمیت بر ایران اسلام با ہر عارف و سالک اس نکنید معرفت سے بخوبی آشنا ہے کہ جس طرح گذشتہ تمام نبیوں کا ظہور ہمارے نبی حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفے احمد مجتبے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے استقبال کی خاطر ہوئی۔اسی طرح پہلی سب آسمانی کتابیں محض اس لئے نازل ہوئیں تا اقوام عالم کو خاتم ! قرآن مجید کی خدمت کے لئے تیار کیا جائے اور غار حرا سے پھوٹنے والے آسمانی چشمہ سے تمام بنی نوع انسان قیامت تک فیضیاب ہوتے رہیں سے شمسُ الهُدَى طَلَعَتْ لَنَا مِن بَية عين الندى تبعث ا انجام آنتی صفحه ۲۸ مؤلفه حضرت بانی سلسلہ احمدید