کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 184 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 184

351 کلام ظفر التَّرْحِيبُ بِفَخَامَةِ رَئِيسِ الْجَمْهُورِيَّةِ الْعَرَاقِيَّةِ آنریبل صدر جمہوریہ عراق کو خوش آمدید گزشتہ دنوں عراق کے صدر جمہوریہ کے پاکستان تشریف لانے پر جناب مولوی ظفر محمد صاحب فاضل مدرس تعلیم الاسلام ہائی سکول کراچی نے یہ عربی قصیدہ ان کی خوش آمدید کے طور پر لکھا تھا۔(ادارہ) أهلا وسهلا مَرْحَبًا يؤرُودِكُمْ آپ کی تشریف آوری پر ہم آپ کو اھلاً و سہلاً ومرحبا کہتے ہیں الأَرْضُ مُشْرِقَةٌ بِنُورِ سُعُودِكُمْ آپ کے مبارک نور سے ہماری سرزمین خوشی سے تمتما اٹھی ہے يَا مَنْ يُقرفُ بالنزول بلادنا اے وہ ہستی ! جس نے ہمارے وطن میں تشریف لانے کا شرف بخشا ہے قد زَادَ هَجَدًا شَاءُهَا بِشُهُودِكُمْ آپ کی موجودگی سے اُس کی شانِ عظمت میں اضافہ ہوا ہے 352 يَا ضَيْفَنَا عَبْدَ السَّلَامِ الْعَارِفَا اے ہمارے مہمان عبدالسلام العارف ! منا السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَوُفُودِكُمْ کلام ظفر ہماری طرف سے آپ کو اور آپ کے جملہ ممبران وفد کو ” السلام علیکم الله سَلَّطَكُمْ عَلَى أَعْدَائِكُمْ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے دشمنوں پر غلبہ عطا کرے وَوَقَاكُمُ الرَّحْمَانُ شَرِّ حَسُودِكُمْ اور خدائے رحمان آپ کو ہر حاسد کے شر سے محفوظ رکھے۔إنَّا نُعَانِدُ مَنْ يُعَانِدُ شَعْبَكُمْ ہم اُس کے دشمن ہیں جو آپ کی قوم کا دشمن ہے وَتَوَدُّكُمْ وَتَوَدُّ كُلَّ وَدُودِكُمْ ہم آپ کے دوست اور آپ کے ہر دوست کے دوست ہیں انا ابتلينا هُهُنَا بِهَنَادِكِ ہمیں اس ملک میں ہندوؤں کی دشمنی سے واسطہ پڑا ہے وَيَحُومُ فَوْقَكُمْ بَلاءُ يَهُودِكُمْ اور تمہارے سروں پر یہودیوں کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔