کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 107 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 107

197 کلام ظفر 198 حضرت مو لا نا ابو العطاءصاحب کی وفات پر ٹال سکتا ہے خدا وند تیری تقدیر کون توڑ سکتا ترے قانون کی زنجیر کون ہے اپنی تو تدبیر بھی ہے قبضہ تقدیر میں ین ترے ہے میرے مولا مالک تدبیر کون اے ہمارے بُو العطاء تجھ پر ہزاروں رحمتیں اب ترے منہ سے سنے قرآن کی تفسیر کون وہ ترا فرقان تیرے علم و عرفاں کا امیں اب عطا اس کو کرے گا دلکشا تحریر کون خود بنا دے گا جسے چاہے وہ تیرا جانشین کلام ظفر جز خدا کرتا ہے ملت کی بھلا تعمیر کون موت کے آگے کسی کی پیش جا سکتی نہیں ہے بھروسہ قادر مطلق پہ ورنہ اے ظفر ورنہ اپنی جاں بچانے میں کرے تقصیر کون اصفیا کی موت پر ہوتا نہیں دل گیر کون چھوڑ کر دنیا کو خالد جابسا ہے خُلد میں اب چلائے حجت و بُرہان کی شمشیر کون کون دے گا دشمنانِ دیں کو اب مُسکت جواب اب مجالس میں کرے گا دل رُبا تقریر کون روزنامه الفضل 20 جون 1977 ء صفحه (2)