کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 152 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 152

287 کلام ظفر 288 کلام ظفر هذِي الْقَصِيدَةُ صُغُتُ اهْدَاء لَكُمْ یہ قصیدہ میں نے آپ کے حضور ہدیہ پیش کرنے کیلئے تیار کیا ہے إن تَقْبَلُوا فَقُبُولُهَا مِنْ جُودِكُم اگر آپ یہ قبول فرما لیں تو آپ کا یہ قبول کرنا آپ کی عنایت ہوگی۔روزنامه الفضل 20 ستمبر 1955 ء صفحه 3) الدعاء بحضرة البارى فى حق سيدنا خلیفة المسیح الثانى دعا برائے صحت یابی حضرت مصلح موعود يَا رَبِّ مَتِّعْنَا بِطُولِ حَيَاتِهِ مَنْ كَانَ مَحْمُودًا بِحُسْنِ صِفَاتِهِ اے اللہ! تو اس وجود کی درازی عمر سے ہمیں بہرہ ور فرما جو اپنے حسن صفات کے باعث محمود ہے۔مَنْ لَيْسَ يَبْغِي غَيْرَ وَجُهِكَ رَبَّنَا مِن نُسُكِهِ وَصِيَامِهِ وَصَلَاتِهِ اے اللہ ! یہ وہ ہے جو سوائے تیری رضا جوئی کے اپنی عبادت اور صوم وصلوٰۃ سے اور کچھ نہیں چاہتا۔